the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)لوک سبھا میں عام آدمی پارٹی کے رکن بھگونت مان کے ذریعہ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو کو پارلیمنٹ اور جمہوریت کے تحفظ کے لئے خطرہ بتاتے ہوئے بی بے پی اور اپوزیشن نے مسٹر مان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں شدید ہنگامہ کیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کےلئے ملتوی کردی گئی۔
وقفہ صفر میں ایک بار اتوا کے بعد 12بجے جیسے ہی



ایوان کی کارروائی پھر سے شروع ہوئی ،بھارتیہ جنتا پارٹی شو سینا سمیت قومی جمہوری اتحاد کی اتحادی پارٹیوں ،ڈی ایم کے اور بیجو جنتا دل اور کانگریس نے مسٹر مان کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
اسپیکر سمترا مہاجن نےکہا کہ انہیں مسٹر بھگونت مان کے برتاؤ کےسلسلے میں مسٹر پریم سنگھ چندوماجرا ،جناردن سگریوال ،ڈاکٹر چنتامنی مالویا،کریٹ سومیاوغیرہ کے استحقاق خلاف ورزی کے نوٹس ملے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.